صدر ٹرمپ کا امیگریشن قوانین میں سختی کا مطالبہ

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے امیگریشن نظام میں اصلاحات کے بارے میں واشنگٹن کے محتلف حلقوں میں بحث جاری ہے۔ امگریشن سے متعلق قوانین میں کیا تبدلیاں متوقع ہیں اور اُن سے امریکہ آنے والے کیسے متاثر ہوں گے، جانتے ہیں ندیم یعقوب سے ۔