واشنگٹن میں پریڈ، کانسرٹس اور آتش بازی کی تیاریاں

Your browser doesn’t support HTML5

آج امریکہ کی 50 ریاستوں کے چھوٹے بڑے شہروں اور دیہاتوں کی طرح دارالحکومت واشنگٹن میں بھی آزادی کی خوشی میں پریڈز، کانسرٹس اور آتش بازی کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ آئیے جانتے ہیں ثاقب السلام سے جو اس وقت دارالحکومت واشنگٹن کے مرکز میں کھڑے ہیں۔