اسلامک سوسائٹی آف نارتھ امریکہ (اسنا) کا چار روزہ سالانہ کنونشن

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں مسلمانوں کی سب سے بڑی تنظیم اسلامک سوسائٹی آف نارتھ امریکہ (اسنا) کے سالانہ چار روزہ کنوینشن کا ہفتے کے روز ہیوسٹن میں آغاز ہو گیا ہے۔ منتظمین کا دعویٰ ہے کہ کنونشن میں 25 سے 30 ہزار لوگ شریک ہوں گے۔