پادری کو رہا نہ کرنے پر ترکی کو امریکی پابندیوں کا خطرہ

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ نے کہا ہے کہ اگر ترکی نے اس پادری کو رہا نہ کیا جن پر الزام ہے کہ انہو ں نے صدر رجب طیب اردوان کے خلاف 2016 کی ناکام بغاوت کے منصوبہ سازو ں کی مدد کی تو ترکی کو مزید پابندیو ں کا سامنا کرنا پڑے گا۔