بم سونگھنے والے کتے کی الوداعی تقریب

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی میرینز کے لیے بم سونگنے والا ایک کتا سینا جو ہڈیوں کے کینسر میں مبتلا تھا اسے ایک آرام دہ موت دینے سے قبل اس کے مالک نے ایک ہیرو کے طور پر اس کا استقبال کیا جس میں بعض دیگر لوگ بھی شریک ہوئے۔