مشل اوباما کا کمبوڈیا میں اسکول کا دورہ

سیئم ریئپ کے ایک ہوٹل میں مشل اوباما خطاب کر رہی ہیں۔

اسکول کے طلبا و طالبات مشل اوباما کا پرزور استقبال کر رہے ہیں۔

خاتون اول مشل اوباما اسکول کی ایک طالبہ سے محو گفتگو ہیں۔

مشل اوباما اتوار کو اس دورے پر روانہ ہوئی تھیں۔

 



 

اسکول کے دورے پر مشیل اوباما کے ہمراہ کمبوڈیا کے وزیر اعظم ہن سین کی اہلیہ بن رینی بھی تھیں۔

انگکور وات میں مشل اوباما اپنے ٹوئر گائیڈ کے ہمراہ۔

اسکول میں ایک بچی مشل اوباما کو سلام پیش کر رہی ہے۔