امریکہ میں وسط مدتی انتخابات کی تیاریاں

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں پارلیمانی انتخابات کے بعد حکومت سازی کے لئے جوڑ توڑ جاری ہے جبکہ امریکہ میں کانگرس کے انتخابات کی تیاریاں زور و شور سے چل رہی ہیں۔ ووٹنگ 6 نومبر کو ہو گی یعنی 100 سے بھی کم دن رہ گئے ہیں۔ یہ انتخابات کیوں اور کتنے اہم ہیں۔ آئیے جانتے ہیں ندیم یعقوب سے۔