ٹرمپ انتظامیہ کے لیے اہمیت کے حامل وسط مدتی انتخابات

Your browser doesn’t support HTML5

6 نومبر کو امریکی عوام کانگریس کے لئے اپنے نمائندے منتخب کریں گے۔ صدر کی کوشش ہے کہ کانگریس کا کنٹرول ان کی جماعت کے پاس ہی رہے؛ اس لئے، وہ معیشت کی بہتر ہوتی صورت حال کا زور و شور سے پرچار کر رہے ہیں۔ ریپبلیکنز کو خدشہ ہے کہ ٹویٹر پر صدر کی سرگرمیاں امیدواروں کو نقصان پہنچا سکتی ہیں