نیوزی لینڈ حملوں کے بارے میں امریکی مسلمانوں کا رد عمل

Your browser doesn’t support HTML5

دنیا بھر کے مسلمان اور عالمی شخصیات نیوزی لینڈ میں مساجد پر ہونے والے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کر رہے ہیں۔ اس واقعے کے بعد یہاں امریکہ کی مساجد میں بھی سیکورٹی میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ امریکی مسلمان اس واقعے پر کس قسم کے ردعمل کا اظہار کر رہے ہیں اور ان کے کیا خدشات ہیں۔ جانتے ہیں نیلوفر مغل سے