کیا نیٹو امریکہ کا استحصال کر رہا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

بیلجیم کے شہر برسلز میں آج نیٹو سربراہ اجلاس کا آغاز ہوا ہے لیکن تناؤ کے ماحول میں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر شکایت کی ہے کہ نیٹو رکن اپنے دفاع کی مناسب ذمہ داری نہیں اٹھا رہے۔ تو کیا نیٹو، امریکہ کا فائدہ اٹھا رہا ہے؟ جانیں کیٹو انسٹی چیوٹ سے منسلک سینئر تجزیہ کار ڈگ بینڈاؤ سے۔