واشنگٹن میں پاک امریکہ تعلقات کے بارے میں کیا کہا جا رہا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

گزشتہ روز امریکی نائب صدر مائیک پینس کی پاکستان کے نگران وزیر اعظم ناصر الملک کو ٹیلی فون پر مبارکباد اور اس سے پہلے مائیک پومپیو کی جنرل قمر باجوہ سے بذریعہ فون پر بات چیت کی گئی۔ واشنگٹن میں پاک امریکہ تعلقات پر نظر رکھنے والے ان رابطوں کے بارے میں کیا کہہ رہے ہیں؟ آئیے سنتے ہیں۔