امریکہ کے ساتھ سکیورٹی کے علاوہ بھی تعاون چاہتے ہیں: احسن اقبال

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ نے وائس آف امریکہ سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ امید کرتے ہیں کہ امریکہ کے ساتھ تعاون سکیورٹی کے دائرے سے بڑھے گا۔ آئیے دیکھتے ہیں۔