کیا پاک امریکہ کشیدگی کا اثر آئی ایم ایف سے قرضے پر پڑے گا؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں نئی حکومت کے قیام کے بعد پاکستان اور امریکہ کے اعلی عہدیداروں کے درمیان اسلام آباد اور واشنگٹن میں کئی ملاقاتیں ہوئیں ہیں۔ امریکہ میں تجزیہ کار پاکستان اور امریکہ کے تعلقات کے بارے میں کیا کہتے ہیں۔ امان اظہرکی رپورٹ۔