پاکستان اور امریکہ کے درمیان سفارتی تناؤ جاری

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان اور امریکہ کے درمیان سفارتی سطح پر تناو جاری ہے۔ پینٹاگون کی ترجمان ڈینا وائٹ نے صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے گزشتہ روز پاکستان، افغانستان اور بھارت کے تعلقات کے بارے میں بات کی اور سابق پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف کے ممبئی حملوں سے متعلق بیان پر بھی ردعمل دیا۔ مزید جانتے ہیں نیلوفر مغل سے۔