واشنگٹن میں PLO کا دفتر بند کیوں کیا جا رہا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

ٹرمپ انتظامیہ نے کچھ ایسے اقدامات اٹھائے ہیں جن کا مشرق وسطی میں امن کوششوں پر گہرا اثر پڑا ہے۔ جیسے امریکی سفارتخانہ تل ابیب سے یروشلم منتقل کرنے کا اعلان، اقوام متحدہ کے ادارہ برائے فلسطینی پناہ گزین کے لئے امداد کی منسوخی اور واشنگٹن میں PLO کے دفتر کو بند کرنے کا فیصلہ۔ جانتے ہیں نخبت ملک سے۔