پولینڈ کی امریکی فوجی اڈے مستقل طور پر رکھنے میں دلچسپی

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی صدر ڈانلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ پولینڈ میں مستقبل بنیادوں پر فوجی اڈہ قائم کرنے پر غور کر رہے ہیں۔ پولینڈ کے صدر نے کہا ہے کہ ان کا ملک نہ صرف اس فوجی اڈے کی تعمیر میں حصہ لے گا بلکہ اس کا نام فورٹ ٹرمپ رکھا جائے گا۔ امان اظہر کی رپورٹ۔