طالبان چین، روس اور مغربی ملکوں سے رابطے میں ہیں: کامران بخاری

Your browser doesn’t support HTML5

تجزیہ کار کامران بخاری کا کہنا ہے کہ طالبان پر اب صرف پاکستان کا اثر نہیں۔ انہیں ایران اور روس سے بھی مدد ملتی ہے۔ وہ چین سے بات چیت کر رہے ہیں اور انہوں نے مغربی ملکوں سے بھی رابطے قائم کر لیے ہیں۔ اس لیے پاکستان طالبان پر زیادہ زور نہیں ڈال سکتا۔