ٹرمپ اور پوٹن کی ملاقات سے پریشان ارکانِ کانگریس

Your browser doesn’t support HTML5

ڈیموکریٹک ارکان کانگرس اپنے ریپبلیکن ساتھیوں سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ وہ انتخابات میں روسی مداخلت کی تحقیقات جاری رکھنے میں ان کا ساتھ دیں۔ لیکن انہیں مطمئن کرنا مشکل ہے کیونکہ اس وقت صدر ٹرمپ ریپبلکن ووٹروں میں انتہائی مقبول ہیں۔ جانتے ہیں ثاقب الاسلام سے۔