مشرق وسطی کے لئے امریکی حکمت عملی کو درپیش مشکلات

Your browser doesn’t support HTML5

ٹرمپ انتظامیہ اب تک مشرق وسطی کے بارے میں پالیسی کیوں نہیں پیش کر سکی اور اس سے سفارتی کوششیں کس طرح متاثر ہو رہی ہیں۔ جانتے ہیں امریکی محکمہ خارجہ میں وائس آف امریکہ کی نمائندہ Cindy Spang سے۔