امریکہ: تجویز کردہ ادویات اور نشے کی عادت

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں نشے کی عادت ایک وبا کی شکل اختیار کر چکی ہے، جو روزانہ 100 سے زیادہ لوگوں کی جان لے رہی ہے۔ اس میں ایک اہم کردار نشہ آور ’پین کلرز‘ کا ہے۔ یہ ادویات جو ڈاکٹر کے نسخے سے ہی مل سکتی ہیں، عام لوگوں کے ہاتھوں میں کیسے پہنچ رہی ہیں؟ آئیے دیکھتے ہیں۔