کلیولینڈ اوہائیو کے پاکستانی ریپلکن فرید صدیق

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان سے 1972ء میں امریکہ آنے والے فرید صدیق کلیولینڈ، اوہائیو کی مسلمان کمیونٹی کی جانی پہچانی شخصیت ہیں۔ اسلامک سینٹر آف کلیو لینڈ کی انتظامی کمیٹی کا حصہ رہ چکے ہیں۔