ٹرمپ کی افغان پالیسی کا از سر نو جائزہ

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی صدر ڈانلڈ ٹرمپ کی افغان پالیسی کا ایک سال اگلے ماہ مکمل ہو رہا ہے۔ امریکی سنٹرل کمانڈ کی قیادت کرنے والے جنرل جوزف ووٹل نے تصدیق کر دی ہے کہ اس پالیسی کا از سر نو جائزہ لیا جا رہا ہے۔ جانتے ہیں ثاقب الاسلام سے۔