روس نے دنیا کے تقریبا 25 ممالک کے ساتھ سفارتی جنگ شروع کر دی: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ سے 60 روسی سفارت کاروں کی ملک بدری کے جواب میں روس نے کل 60 امریکی سفارت کاروں کو 5 اپریل تک ملک سے نکل جانے کا حکم دیا تھا اور امریکی شہر سیئٹل میں روسی قونصل خانے کی بندش کا جواب سینٹ پیٹرز برگ میں امریکی قونصل خانہ بند کرنے سے دیا جا رہا ہے۔ مزید دیکھتے ہیں اس رپورٹ میں۔