امریکہ شمالی کوریا میں حکومت کی تبدیلی نہیں چاہتا، ٹلرسن

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے کوریا کے بارے میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا ہم اپنی سفارتی کوشش جاری رکھیں گے اور امید ہے یہی طریقہ اس کا حل ثابت ہو گا۔ تفصیلات دیکھتے ہیں اس رپورٹ میں۔