صدر ٹرمپ افغانستان سے فوج واپس بلانے کے لئے تیار، مگر سینیٹ متفق نہیں

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر طالبان کے ساتھ امن معاہدہ طے پا جاتا ہے تو وہ افغانستان سے تمام امریکی فوجی واپس بلا لیں گے۔ مگر امریکی سینیٹ نے فوجیوں کے انخلا سے متعلق صدر کے کسی بھی منصوبے پر چیک رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مزید اس تجزیاتی رپورٹ میں۔