وفاقی حکومت کا ایک اور شٹ ڈاؤن روکنے کے لئے واشنگٹن میں کوششیں تیز

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں حکومت کو ایک اور شٹ ڈاون سے بچانے کے لئے واشنگٹن میں بھرپور کوششیں جاری ہیں۔ حکومت کے لئے فنڈنگ جمعے کو ختم ہو جائے گی جسے جاری رکھنے کے لئے ریپبلیکنز اور ڈیموکریٹس کو ایک معاہدے پر متفق ہونا ہے۔ مزید تفصیلات اس تجزیاتی رپورٹ میں۔