امریکہ و جنوبی کوریا کی فوجی مشقیں

جنوبی کوریا اور امریکہ کی مشترکہ فوجی مشقیں جاری ہیں۔

ان مشقوں کا آغاز 24 فروری کو ہوا تھا جو 18 اپریل تک جاری رہیں گی۔

پڑوسی ملک شمالی کوریا ان مشقوں پر اعتراضات کرتا آیا ہے۔

ان مشقوں میں زمینی، فضائی اور بحریہ کے فوجی شرکت کر رہے ہیں۔

جنوبی کوریا اور امریکہ کے فوجی مشقوں کے دوران

ان مشقوں کو فوئیل ایگل اینڈ کی ریزالو کا نام دیا گیا ہے۔

ایک امریکی فوجی نشانہ لگا رہا ہے۔

یہ سالانہ مشقیں شمالی اور جنوبی کوریا کے درمیان کشیدگی کا سبب بنتی رہی ہیں۔

امریکی فوجی گاڑی میں سوار ہو رہے ہیں۔

جنوبی کوریا میں لگ بھگ اٹھائیس ہزار امریکہ کے فوجی موجود ہیں۔