’شام سے انخلا کے بیان سے امریکہ کے دشمن دلیر ہوئے‘

Your browser doesn’t support HTML5

شام میں امریکا کی بظاہر غیر واضح رہنے والی فوجی حکمت عملی، شاید امریکی فوج کے انخلاء سے واضح تو ہو جایے۔ لیکن اس انخلاء سےممکنہ طور پر امریکی قومی سلامتی کے مفادات خطرے میں آ سکتے ہیں۔ مختلف حلقوں کا خیال ہے کہ اس کا فا ئدہ ایران اور روس کو ہو گا۔ صبا شاہ خان کی رپورٹ۔