'امریکہ نے افغان حکومت کی حیثیت پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے'

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ اور طالبان کے مذاکرات کاروں کے درمیان اگلی ملاقات 25 فروری کو دوحہ میں متوقع ہے۔ جہاں طالبان کا سیاسی دفتر قائم ہے۔ اس عمل پر اٹھنے والے کچھ سوالوں کے بارے میں سینئر تجزیہ کار جہانگیر خٹک کیا کہتے ہیں دیکھیے یہ رپورٹ۔