امریکی ٹینکس جرمنی میں

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ نے نیٹو اتحاد میں شامل یورپی ملکوں کے لیے 2 لاکھ 80 ہزار ہتھیار بحری جہازوں کے ذریعے جرمنی پہنچائے۔ ان میں ٹینکس اور دیگر فوجی ساز و سامان شامل ہے۔