امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی کشیدگی میں اضافہ

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی جنگ کچھ ہی گھنٹوں میں ایک نئے مرحلے میں داخل ہونے والی ہے۔ چین کی 34 ارب ڈالر کی مصنوعات پر امریکی محصولات جمعے سے لاگو ہو جائیں گے۔ چین نے محصولات کا اسی تناسب سے جواب دینے کی دھمکی بھی ہے۔ آئیے جانتے ہیں وردہ خلیل سے۔