مائیک پینس کی آن سانگ سوچی سے ملاقات: روہنگیا پناہ گزینوں کی صورت حال پر تشویش کا اظہار

Your browser doesn’t support HTML5

بنگلہ دیش میں پناہ لینے والےتقریباً 7 لاکھ روہنگیا مسلمانوں میں سے 2 ہزار پر مشتمل پہلا گروپ 15 نومبر کو میانمار واپس روانہ کیا جائے گا۔ پناہ گزینوں کے رہنما کا کہنا ہے کہ گروپ میں شامل کم از کم 20 افراد تشدد کے خوف سے واپس نہیں جانا چاہتے اور منتقلی سے بچنے کے لئے دوسرے کیمپوں میں بھاگ گئے ہیں۔