پاکستان پر اور زیادہ پریشر آئے گا: عادل نجم

Your browser doesn’t support HTML5

بین الاقوامی امور کے ماہر عادل نجم کہتے ہیں کہ پاکستان کو تنبیہ کے بعد اب امریکہ دباو بڑھانے کے لیئے کچھ ٹھوس اقدامات بھی اٹھائے گا۔ تفصیلات کے لیئے دیکھیےوی او اے کے اردو شو ویو تھری سکسٹی کی یہ وڈیو۔