امریکہ ایران تعلقات پاکستان کی سلامتی کیلئے نیا چیلنج؟

Your browser doesn’t support HTML5

ایران جوھری معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی جنوبی ایشیائی خطے کے لیے کس قسم کے چیلنجز کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتی ہے اور امریکہ اور ایران کے درمیان تناؤ کے پاکستان پر کس قسم کے اثرات ہو سکتے ہیں؟ یہ جاننے کے لیے امان اظہر نے بات کی واشنگٹن کے تھنک ٹینک سے منسلک چند ماہرین سے۔ آئیے دیکھتے ہیں۔