ٹیکنالوجی کے بغیر کھلونوں کا تصور نہیں رہا

Your browser doesn’t support HTML5

کبھی بچوں کو ہائی ٹیک کھلونے دلانے کے لئے خاص دکانوں پر جانا پڑتا تھا۔ لیکن آج ٹیکنالوجی کھلونوں میں عام ہو گئی ہے۔ چلتے ہیں نیو یارک کے ایک ’ٹوائے ٹریڈ شو‘ میں اور دیکھتے ہیں کہ بچوں کی توجہ حاصل کرنے کے لئے ’ٹوائے انڈسٹری‘ ٹیکنالوجی کو کیسے استعمال کر رہی ہے۔ وردہ خلیل کی رپورٹ