ویلنٹائن ڈے

ویلنٹائن ڈے  ہر سال 14فروری کو منایا جاتا ہے۔

اس دن لوگ ایک دوسرے کو سرخ گلاب، ویلنٹائن کارڈز اور تحائف دیتے ہیں۔

حالیہ برسوں میں ویلنٹائن ڈے پاکستان میں بھی تیزی سے مقبول ہوا ہے۔

اس موقع پر پیرس میں دو سیاح تصویر بنوا رہے ہیں

ویلنٹائن ڈے کو عاشقوں یا محبت کرنے والوں کا دن کہا جاتا ہے۔

ویلنٹائن ڈے پر  پھولوں کی مانگ میں کئی گنا اضافہ ہو جاتا ہے۔

دنیا بھر کی طرح تھائی لینڈ میں بھی ویلنٹائن ڈے منایا جا رہا ہے

ویلنٹائن ڈے منانے کا ایک دلکش منطر

Лес

ایک آدمی سائیکل سوار کو سرخ گلاب دے رہا ہے۔