عرب مسلمانوں سے وابستہ تصورات کو بدلتا مزاحیہ شو

Your browser doesn’t support HTML5

اسٹریمنگ سروس ’ہولو‘ کا نیا کامیڈی شو ’رامے کامیڈین‘ رامے یوسف کی سوانح حیات پر مبنی ہے جس میں طنزیہ انداز میں امریکہ میں پیدا ہونے والے ایک عرب مسلم کی زندگی کو پیش کیا گیا۔ رامے کا کہنا ہے کہ شو کا مقصد امریکہ میں مسلمانوں سے وابستہ دقیانوسی تصورات کو بدلنا ہے۔