View 360 - جمعہ 26 اپریل کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں پاکستان میں مدارس کو ریگولیٹ کرنے کی راہ میں حائل رکاوٹیں، سوات میں انتہا پسندی سے متاثرہ خواتین کو مالی خودمختاری دینے کی کوشش اور دل و دماغ کو سکون دینے والا ’گوٹ یوگا‘