View 360 جمعہ 21 جون کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں: صدر ٹرمپ نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی کا فیصلہ اچانک بدل دیا, امریکی میڈیا کی رپورٹ۔ ایف اے ٹی ایف کا امریکہ میں اہم اجلاس، پاکستان کا گرے لسٹ سے بلیک لسٹ ہونے کا خدشہ برقرار اور خیبر پختونخواہ میں حکومت کی مدد سے فش فارمنگ۔