View 360- پیر 29 اپریل کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں: افغانستان میں امن کے لئے پاکستان اور امریکہ کے اعلیٰ عہدیداروں کی اسلام آباد میں ملاقات، امریکہ میں مخصوص مسلمان ممالک سے مسافروں کی آمد پر پابندی ختم کرنے کی کوشش اور کراچی کی پولیو ورکر جو اپنے دو پیاروں کو کھو دینے کے باوجود اپنا مشن جاری رکھے ہوئے ہے۔