View 360- پیر 17 جون کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں: سعودی عرب کو ہتھیار فروخت کرنے کے فیصلے پر صدر ٹرمپ کی جماعت کے اہم رہنما بھی برہم، بھارت اور امریکہ کے درمیان تجارتی تناؤ میں اضافہ اور پاک بھارت میچ کے بعد امریکہ میں موجود پاکستانی کیسا محسوس کر رہے ہیں۔