View 360- جمعرات 20 جون کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے میں شو میں: ایران کا اپنی حدود میں امریکی ڈرون گرانے کے دعویٰ، پناہ گزینوں کا عالمی دن، اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور افراد کی تعداد جدید تاریخ کی بلند ترین سطح پر کیوں؟ اور ٹرمپ انتظامیہ کی پناہ گزینوں کے کوٹے میں بتدریج کمی۔