View 360 جمعرات 9 مئی کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں: امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کا کہنا ہے کہ عسکریت پسندی کے خاتمے تک امریکہ افغانستان میں رہے گا۔ پاکستانی مسیحی خاتون آسیہ بی بی کی رہائی پر امریکہ کا خیر مقدم اور پاکستان میں آیچ ائی وی کے کیسز میں اضافے کی وجوہات۔