View 360 - منگل 23 کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں: ایران سے تیل کی درامد پر امریکی پابندیوں سے استثنی ختم۔ خریداروں کا رد عمل منفی۔ امریکہ کی جنوب ایشائی کمیونٹی میں گھریلو تشدد ایک بڑا مسئلہ، سنیے دو پاکستانی خواتین کی کہانی اور ایک امریکی اسکول کے طالب علموں نے بنایا اپنا سٹاک ایکسچینج۔