View 360- منگل 14 مئی کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں: امریکہ نے کن پاکستانیوں کے ویزوں پر پابندی عائد کی ہے؟ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی وضاحت، تحریک لبیک کے رہنماؤں کی ضمانت پر رہائی کا فیصلہ انتہا پسندی کے خلاف حکومت پاکستان کی کوششوں کیلئے کیا معنی رکھتا ہے اور پاکستان کیلئے آئی ایم ایف کے بیل آوٹ پیکیج کا جائزہ۔