View 360 - منگل 21 مئی کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

طالبان اور امریکی فورسز کے درمیان لڑائی صرف میدان جنگ میں ہی نہیں, ٹوئیٹر پر بھی، پاکستان میں ماربل کی صنعت کو درپیش مشکلات اور ماہ رمضان کے دوران واشنگٹن ڈی سی میں ریسٹورانٹس کو دیر تک کھلا رکھنے کی مہم۔