View 360 - بدھ 17 اپریل کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں: صدر ٹرمپ کا یمن کی جنگ میں امریکہ کا کردار ختم کرنے سے انکار، پاکستان میں نظام صحت کی صورت حال سے متعلق سپیشل رپورٹ کا تیسرا حصہ، سرکاری اسپتالوں کی صورت حال کا جائزہ اور پاکستان میں غیر ملکی اور مقامی سیاحوں کے تجربے میں فرق۔