View 360- بدھ 12 جون کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں: پاکستان کے نئے بجٹ کا بیرون ملک پاکستانیوں پر کیا اثر ہو گا، داعش کے ہاتھوں جنسی غلام بنائی جانے والی لڑکیوں کی کہانی اور اردو ادب کیلئے نئی نسل میں دلچسپی پیدا کرنے کی کوششیں۔