View 360- بدھ 22 مئی کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

ایران سے امریکیوں پر حملے کا خطرہ رک گیا ہے، امریکی قائم مقام وزیر دفاع کا بیان، بھارت کا اگلا وزیر اعظم کون ہو گا، انتخابی عمل اور ایگزیٹ پولز کا جائزہ اور امریکی اسکولوں میں روزے دار بچوں کو کیا رعایات ملتی ہیں۔