View 360- بدھ 29 مئی کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں: روس اور طالبان کا افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلا کا مطالبہ، ہجوم میں چہرے کو پہچان لینے والی ٹیکنالوجی سیکورٹی کی ضمانت یا شہری آزادی کے لئے خطرہ اور امریکہ میں بیس سال سے جاری ایک خاص دعوت افطار۔